Advertisement

China Scholarship for Pakistani students 2023 Fully funded


China Scholarship for Pakistani students 2023 Fully funded

اسلام وعلیکم تمام ممبرز میں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے

چائنہ میں سکالرشپ پر اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل


اپلائی کا مکمل پراسیس یہ ہے.

اپلائی ک اپہلا مرحلہ : آپ نے ستمبر کی پہلی تاریخ سے جنوری تک چائنہ کی یونیورسٹیوں کے اپنے شعبہ کے پروفیسر سے ایکسپٹنس لیٹر لینا ہو گا ۔ وہ کیسے لینا ہے امیل کر کے ، امیل ایڈریس یونیورسٹیوں کی ویب سائٹس پر ہیں اور میرے اپنے پاس بھی ۔ امیل میں کور لیٹر ، اور اپنی سی وی اچھے فارمیٹ میں اور سٹڈی پلان یا ریسرچ پلان ایٹیچ کر کے پروفیسر کو صبح پانچ بجے سے نو بجے تک بھیجیں ۔ کچھ پروفیسر ایک ہی دن میں دے دیتے کچھ جواب دیتے ہیں انٹرویوز لیتے ہیں ، تو کچھ دیتے ہی نہیں جواب ۔ یہ لیٹر مل 

جانے کے بعد ۔


دوسرا مرحلہ : یونیورسٹیوں کے ایڈ میشن ڈیٹ اور ان میں ان لائن اپلائی کرنا ، زیادہ تر یونیورسٹیوں کی تاریخ جنوری سے مارچ ، اپریل تک ہوتی ہے ۔ اس کے بعد یونیورسٹی آپ کی اپلیکشن پر پراسیس شروع کرتا ہے کچھ یونیورسٹیاں انٹر ویو لیتی ہیں کچھ نہیں۔ اس کے بعد جون ، جولائی میں رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں پہلے یونیورسٹی سلیکٹ کرتی پھر سی ایس سی کو آپکے ڈیکومنٹس اپرو ہو کر سکالرشپ مل جاتی ہے ۔ آ پ انشاء اللہ محنت کریں پھل ضرور ملے گا ۔ آپ میں سے کسی کا بھی کوئی بھی سوال ہو وہ پوچھ سکتا ہے ۔ جزاکاللہ

China Scholarship for Pakistani students 2022 Fully funded

Assalamualaikum to all members, I hope you are all well

Complete Procedure to Apply for Scholarship in China in Detail

Here is the complete application process.

The First stage of application: You have to get an acceptance letter from the professor of your department in Chinese universities from the first date of September to January. How to get it by email, the email addresses are on the websites of the universities and also on my own. Send the cover letter in email, and your CV in good format and attach the study plan or research plan to the professor between 5 am to 9 am. Some professors give answers in one day, some give answers and take interviews, some don't give answers at all. This letter mill

After leaving

Second step: Admission dates of universities and applying online, most of the universities have dates from January to March, April. After that, the university starts the process on your application, some universities conduct an interview, some do not. After that, the results start coming in June, July, first the university is selected, then the CSC approves your documents and gets the scholarship. Insha Allah, work hard and you will surely get fruits. Any of you can ask any question. Jazakallah

Download Apply Form :-

Post a Comment

0 Comments